Yeh kar e Khair hai boht acha Kam hai sab mil kr is ko support karo
Yeh kar e Khair hai boht acha Kam hai sab mil kr is ko support karo
آج کے دور میں جہاں افرا تفری اور ذاتی ضروریات زندگی کی دوڑ لگی ہوئی ہے، اس طرح کا فلاحی منصوبہ قابل تحسین ہے۔ اللہ اس میں برکت ڈالے اور تمام پاکستانیوں کو توفیق دے کہ اس کار خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ آمین
یہ ایک زبردست اقدام ہے جس کی جتنی ستائش کی جائے کم ہے۔ ایک بات میں کہنا چاہتا ہوں کہ قوم کے اس معمار اس طرح کے ذہین لوگ ہیں